Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر العیسیٰ کا یتیم خانے کا دورہ

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں یتیم بچوں اور بچیوں کے لیے قائم دار علی بن ابی طالب میں یتیم بچوں کے ساتھ عید منائی۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: