Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

’سفر کے لیے محفوظ‘، بائیک کے ساتھ سائیڈ کار جو دور تک جائے

بچوں کو محفوظ طریقے سے اپنے ساتھ بائیک پر بٹھانے کے لیے ایک پاکستانی شہری نے سائیڈ کار لگائی ہے۔ اویس حمید کا کہنا ہے کہ وہ راولپنڈی، اسلام آباد اور مری کا سفر اس بائیک پر کرتے آئے ہیں جبکہ وہ اس پر پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے باغ تک بھی گئے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو 
 

شیئر: