Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ریاض میں ایک خاتون سمیت دو افراد کا قتل، ملزم گرفتار

ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے فائرنگ سے دو افراد کو ہلاک کرنے کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔
اخباار 24 کے مطابق محکمہ امن عامہ نے بیان میں تصدیق کی کہ زیر حراست ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون شامل ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کرلی۔

شیئر: