Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں نماز عید ادا کی۔ نماز عید کے اجتماع میں اعلٰی حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ ایس پی اے کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: