Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جدہ کے السلام پیلس میں نمازِ عید کی ادائیگی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے جدہ کے السلام پیلس میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔ ایس پی اے کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: