Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پشاور کا قصہ خوانی بازار آج بھی عید کی خریداری کا مرکز

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شاپنگ مالز ہونے کے باوجود لوگ آج بھی عید کی خریداری کے لیے تاریخی قصہ خوانی بازار کا رُخ کرتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہاں سستے داموں ہر چیز مل جاتی ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: