Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

وزیراعظم محمد شہباز شریف کےلیے بیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے  اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ  ادا کیا ہے۔ 
پیر کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم نے خانہء کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے اور  بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو  زیارتِ خاص کروائی گئی۔ 
اس موقع پر وزیراعظم کی ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے لئے خصوصی دعا کی۔ 
خیال رہے کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب میں وفاقی کابینہ کے ارکان اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی وزیراعظم کے ہمراہ  ہیں۔ 

شیئر: