Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

ریاض میں عید کے ملبوسات، ‘پاکستان والی رونقیں یہاں بھی ہیں‘

سعودی عرب میں سجا عید بازار جس میں دیدہ زیب عید کے ملبوسات کے علاوہ جیولری اور کاسمیٹکس کی اشیا بھی رکھی گئیں جبکہ خواتین نے خوبصورت ڈیزائن میں مہندی بھی لگوائی۔ اردو نیوز کے ذکاء اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: