Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

بازاروں میں رش، ’چوڑیوں اور مہندی کے بغیر عید نہیں‘

پاکستان میں عید سے قبل بازاروں میں خریداری کرنے والی خواتین کا رش دیکھنے میں آتا ہے۔ بہت سی خواتین عید سے ہفتہ قبل ہی پالرز کا بھی رُخ کرتی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: