Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک

گذ شتہ رات سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ (فوٹو: اے ایف پی)
شمالی وزیرستان میں گذ شتہ رات سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
بیان مین مزید کہا گیا ہے کہ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے کارروائی جاری ہے۔
سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

شیئر: