Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی روضۂ رسول پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف وفاقی کابینہ کے ہمراہ سنیچر کو سعودی عرب پہنچنے۔ وزیراعظم نے وفد سمیت روضۂ رسول پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نماز ادا کی۔

شیئر: