Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ماہِ رمضان کی 27 ویں شب، لاکھوں مسلمانوں نے مسجد الحرام کا رُخ کیا

سعودی عرب میں ماہِ رمضان کی ستائیسویں شب میں عمرہ زائرین اور نمازیوں نے مسجد الحرام کا رخ کیا۔ لاکھوں کی تعداد میں ملکی و غیرملکی مسلمان عبادات میں مشغول رہے۔ 

شیئر: