Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ہندوستانی بچوں کی قاتل ماں نکلی

مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ پولیس نے بتایا ہے کہ مقدس شہر میں مرنے والے 2بچوںکی ذمہ دار انکی ہندوستانی ماں نکلی۔ خاتون کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوگیا تھا اور وہ ذہنی دباﺅ کا شکار تھی۔ذہنی امراض کی دوائیں لے رہی تھی۔ اس نے بھاری مقدار میں ذہنی امراض کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائیں بچوں کو دیدی تھیں جس سے دونوں بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔بعدازاں ماں نے بھی خودکشی کرلی۔

شیئر: