Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کامیابی کا راستہ آسان نہیں مگر نیت اچھی ہو تو ہمت ملتی ہے: سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو پنجاب کی چیئر پرسن اور رکن پنجاب اسمبلی سارہ احمد بچوں کے حقوق کے لیے کام کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کام کے دوران انہیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید دیکھیے لاہور میں اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کے ساتھ ان کے اس انٹرویو میں۔

شیئر: