Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نائیجر کے وزیراعظم کی مسجد نبوی میں حاضری

مدینہ منورہ پہنچے پر ریجن کے نائب گورنر نے ان کا خیرمقدم کیا(فوٹو: ایس پی اے)
نائیجر کے وزیراعظم علی ماہان لامین زین نے جمعرات کو مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسول پر حاضری دی ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مدینہ منورہ پہنچے پر ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد نے ان کا خیرمقدم کیا۔
علاوہ ازیں جمہوریہ کوموروس کے صدر عثمان غزالی نے جمعرات کو عمرہ ادا کیا ہے۔

شیئر: