Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

خلاف ورزیوں پر23عمرہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو سزا

مکہ مکرمہ ....گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے معتمرین کو اندرون شہر سفر کی سہولت کی فراہمی میں 23خلا ف ورزیوں پر کمپنیوں کے خلاف سزاﺅں کا فیصلہ جاری کردیا۔معتمرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کے معیار کی پابندی کریں۔ خادم حرمین شریفین حج وعمرہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے نقل و حمل کے حوالے سے متعدد اسٹینڈرڈ مقرر کئے ہیں۔

شیئر: