Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

جرمن شہری کے پاس دنیا بھر کی گھڑیوں کا خزانہ، ’کچھ کلاسک کچھ ڈیجیٹل‘

76 سالہ جرمن شہری نے دنیا بھر سے 366 گھڑیاں جمع کر رکھی ہیں۔ انہوں نے دنیا بھر کی سیر کی اور ہر ملک سے ایک گھڑی خرید کر اپنی کلیکشن بنائی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: