Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.05 ریال رہی۔ (فوٹو: روئٹرز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل دو اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.05 ریال رہی۔
اتوار کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 236.85 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 272.05 ریال، 22 قیراط ایک گرام 249.38 اور18 قیراط 204.04 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,285.25، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,394.07 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,611.72 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 273,958 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: