Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

تائیوان میں پالتو جانوروں کے ساتھ میٹرو ٹرین میں سفر کی اجازت

تائیوان کے دارالحکومت تائپے کی میٹرو ٹرین سروس میں مسافروں کو پالتو جانوروں کے ساتھ سٹرالرز کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ پالتو جانوروں نے اس سفر کو کیسے انجوائے کیا دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔

شیئر: