Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’خان صاحب نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا تھا لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی‘

پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر اور نواب شاہ سے منتخب ہونے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سید غلام مصطفیٰ شاہ نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جب جانے والی تھی تو عمران خان نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا تھا لیکن تب تک دیر ہو چکی تھی۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو دیے گئے انٹرویو میں 

شیئر: