Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اونٹ کی کھال سے بنی اشیا اور بلیو پوٹری، ملتان نگار خانہ میں ثقافت کی جھلک

ملتان میں نصف صدی سے آباد نگار خانہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ اس نگار خانے میں ملتان کے ہنرمندوں کی بنائی ہوئی اشیا رکھی گئی ہیں۔ یہ اشیا لکڑی، اونٹ کی کھال، شیشے، اور اونٹ کی ہڈی سے تیار کی گئی ہیں۔ اردو نیوز کے ذیشان نیاز کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: