Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی لائبریوں سے قرضاوی کی کتابوں کا اخراج

ریاض ....سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر احمد العیسیٰ نے سعودی جامعات ، کالجوں ، اسکولوں اور تعلیمی اداروں کی لائبریریوں میں موجود شیخ یوسف القرضاوی کی کتابیں ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ انکی وہ تمام کتابیں جو دہشتگردی کے دائرے میں آتی ہیں لائبریریوں سے ہٹادی گئیں تاکہ طلباءاور طالبات ان کے دہشتگردانہ افکار سے متاثر نہ ہوں۔

شیئر: