Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

بحرین قطری دہشتگردوں کے اثاثے منجمد

منامہ...بحرین کے سینٹرل بینک نے قطر سے متعلق دہشتگرد ی کے اداروں اور شخصیتوں کے تمام اثاثے منجمد کردیئے۔ سینٹرل بینک نے تمام مالیاتی ا داروں اور بینکوں کو ہدایت جاری کردی کہ وہ سعودی عرب ، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے جاری کردہ قطری دہشتگردوں کے اثاثے منجمد کردیں۔

شیئر: