Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

امریکہ میں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں لوگ پتنگ بازی سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔ پتنگیں اڑانے کا یہ تہوار چیری بلاسم فیسٹول کی تقریبات کا حصہ ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: