Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

’جو میڈیا نہ کر سکا وہ کر دکھایا‘، گانوں سےعوامی مسائل اُجاگر کرنے والے پروفیسر

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عاطف ساہی کا ’یہ پنڈ نہیں اسلام آباد ہے‘ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہو رہا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد ایکسپریس وے کے مسئلے کو اُجاگر کرتے ہوئے اپنے گانے کے ذریعے شہریوں کی آواز حکام بالا تک کیسے پہنچائی دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: