Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

امارات کے سرکاری اداروں میں عیدالفطر کی تعطیلات ایک ہفتے جاری رہیں گی

عید الفطر کی تعطیلات پیر 8 اپریل سے شروع ہوں گی (فوٹو: امارات الیوم)
متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی ہدایت کے مطابق وفاقی حکومت کے سرکاری اداروں میں عید الفطر کی تعطیلات پیر 8 اپریل سے شروع ہوں گی۔
الامارات الیوم کے مطابق عید کی چھٹیاں ایک ہفتے جاری رہیں گی، پیر15 اپریل سے سرکاری ادارے کھل جائیں گے۔
فیڈرل اتھارٹی برائے افرادی قوت کا کہنا ہے کہ ’تمام حکومتی اداروں کو عید کی تعطیلات کے حوالے سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔‘

شیئر: