Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

اسمبلی میں پشتون ہونے کی وجہ سے کسی تعصب کا سامنا نہیں: میجر (ر) اقبال خٹک

پنجاب اسمبلی میں واحد پشتون رکن اسمبلی میجر (ر) اقبال خٹک نے اُردو نیوز کو انٹرویو میں اسمبلی میں پہلے روز داخلے کی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ ’اُس دن شاید میں واحد بندہ تھا جسے روکا گیا کیونکہ گاڑی پر عمران خان کی تصویر تھی۔‘ اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی سے گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا جانیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: