Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

قاہرہ کی ہاتھ سے بنی تسبیح، جو ’غیرملکیوں کو بھی کھینچ لاتی ہے‘

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی پرانی مارکیٹ میں بنی تسبیح کی دکانوں پر رمضان میں خریداروں کی آمد بڑھ جاتی ہے۔ ہاتھ سے تسبیح بنانے کے فن میں مصری کاریگروں کو ماہر مانا جاتا ہے اور دوسرے ممالک سے بھی لوگ وہاں تسبیحات اور دستکاری کا دوسرا سامان خریدنے کے لیے پہنچتے ہیں۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: