Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.51 ریال رہی۔(فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 29 مارچ کو کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تواصل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.51 ریال رہی۔
جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 231.52 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 244.63 اور 18 قیراط 200.15 ریال رہی ہے۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 263,486 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: