Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

413سعودیوں اور قطریوں کے درمیان شادیاں ہوئیں

دمام: وزارت انصاف نے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ریکارڈ کے مطابق413 سعودیوںاور قطریوں کے مابین شادیاں ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 400قطری شہریوں نے سعودی خواتین سے شادی کر رکھی ہے جبکہ صرف 13سعودی شہری ایسے ہیں جنہوں نے قطری خواتین سے نکاح کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گزشتہ روز سعودی ، قطری مشترکہ خاندانوں کے ساتھ رعایت برتنے کی ہدایت کی تھی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: