Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رمضان میں کراچی کی سڑکوں پر کھیل، لڑکیاں بیڈمنٹن کے ساتھ میدان میں

کراچی میں رمضان میں رات کے اوقات میں کرکٹ سمیت مختلف کھیلوں سے میدان سج جاتے ہیں۔ اگرچہ سڑکوں پر زیادہ تعداد لڑکے ہی کھیلتے نظر آتے ہیں لیکن کچھ لڑکیاں بھی بیڈمنٹن کھیلتی دکھائی دیتی ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: