Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

قوت سماعت و گویائی سے محروم نکارا گوا کے ’ہرکیول برادرز‘ ٹک ٹاک سٹارز کیسے بنے؟

قوت سماعت و گویائی سے محروم نکاراگوا کے دو باڈی بلڈر بھائی ٹک ٹاک پر سٹارز بن گئے ہیں۔ 61 سالہ آلٹر اور 62 سالہ آرٹورو کی ویڈیو پسند کی جا رہی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: