Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

ولی عہد سے عراق کی حکمہ پارٹی کے صدر کی ملاقات

’ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا‘ ( فوٹو: واس)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے عراق کی حکمہ پارٹی کے صدر عمار الحکیم نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے  تعلقات کا جائزہ لیا گیا اورباہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر بات چیت ہوئی۔
 

شیئر: