Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایچیسن کالج کے پرنسپل کی بحالی کا مطالبہ، گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج

لاہور میں ایچی سن کالج کے سابق طلبہ کی تنظیم اولڈ ایچی سونین نے کالج پرنسپل کی بحالی کے حق میں گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا ہے۔ ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن گورنر پنجاب پر مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔ تفصیل دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ میں۔ 

شیئر: