Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پیرس میں ویٹر برتن اٹھائے سڑکوں پر کیوں دوڑ رہے ہیں؟

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ویٹروں کے درمیان ایک ایسی دوڑ کا جس میں انہوں نے برتنوں والی ٹرے کو اٹھا کر دو کلومیٹر چلنا تھا اور گلاس میں موجود پانی یا کوئی برتن گرائے بغیر منزل پر سب سے پہلے پہنچنا تھا۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: