پاکستان میں ہولی کا تہوار، رنگوں کی برسات میں جشن پیر 25 مارچ 2024 20:12 پاکستان کے شہر کراچی میں بسنے والے ہندو شہری ’ہولی‘ کا تہوار منا رہے ہیں۔ ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے بڑے، بچے اور خواتین رنگوں کی برسات میں پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ ہولی پاکستان میں ہولی تہوار ہندو شہری رنگوں کا تہوار کراچی اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں