Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

وادی الدواسر میں افطار پیکٹ کی تقسیم

وادی الدواسر.... ان دنوںمملکت کے تمام شہروں میں افطار کے وقت یہ مناظر کثرت سے دیکھے جاسکتے ہیں کہ جہاں سعودی نوجوان لڑکے بچے، بڑے اور بوڑھے انتہائی مودبانہ انداز میں سلام کرتے ہوئے افطار پیکٹ آنے جانے والے کو پیش کرتے ہیں۔وادی الدواسر کی ایک مصروف شاہراہ پر بھی کچھ نوجوان مغرب سے کچھ دیر قبل سڑکوں پر افطار پیکٹ لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔

شیئر: