Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مسجد نبوی میں افطاری منفرد تجربہ تھا: سعودی عرب میں پاکستانی سفیر

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا ہے کہ مملکت میں ان کا پہلا رمضان  ہے اور ان کے لیے یہ ایک خوبصورت تجربہ ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے ساتھ ایک انٹرویوں میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب میں روزہ رکھنے کی روحانی کیفیت اور رمضان سپرٹ پاکستان سے کافی مشابہت رکھتی ہے۔

شیئر: