Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

افغان سپیشل کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جو لاہور میں لوڈر رکشہ چلاتے ہیں

افغانستان کی خصوصی افراد کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سیف اللہ لاہور میں لوڈر رکشہ چلاتے ہیں۔ ان کو کرکٹ کھیلنے کا شوق ہے لیکن مالی مسائل کی وجہ سے وہ کرکٹ کھیلنے افغانستان نہیں جا سکتے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: