Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

’تعلیم میں غربت کو آڑے نہ آنے دیں، مقصد پر توجہ رکھیں‘

حیدر آباد کے قریب واقع قصبے ٹنڈوجام سے تعلق رکھنے والے ایک محنت کش کی دو بیٹیوں نے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ دونوں بہنیں جس یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھیں وہاں ان کے والد سموسے فروخت کرتے تھے۔ مزید دیکھیے زین علی کی رپورٹ میں۔

شیئر: