Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

الجیریا کی کافی جازوا جس کی رمضان میں طلب زیادہ

الجیریا میں ایک صدی سے چلی آنے والی کافی میں صحرائی جڑی بوٹیاں ڈالی جاتی ہیں تاہم اس کی ریسسیپی کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ ریستوران مالکان کا کہنا ہے کہ نماز تراویح کے بعد لوگ اس کو شوق سے پیتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: