Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

پشاور میں ’قیدی نمبر 804‘ چپل کی تیاری، ’عمران خان کو دینا چاہتا ہوں‘

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید کے لیے مارکیٹ میں ’804‘ کے نام سے پشاوری چپل فروخت ہو رہی ہے۔ مشہور زمانہ ’کپتان چپل‘ بنانے والے چاچا نورالدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے خاص طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے ’قیدی نمبر 804‘ کے نام سے چپلیں تیار کی ہیں اور وہ خود ان کو دینا چاہتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کی رپورٹ

شیئر: