Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مملکت: بنگلہ دیش میں پانی کی اسکیم

ریاض.... وزارت نیشنل گارڈز کے ایک فوجی برجس الظاہری نے فیصلہ کن طوفان جنگ میں جام شہادت نوش کرنے والے سعودی فوجیوں کیلئے صدقے کے طور پر بنگلہ دیش میں برما اسکیم شروع کردی۔ بنگلہ دیشی بچوں نے اس اسکیم کے تحت قائم کردہ ایک برمے سے پانی حاصل کرنے پر دلی مسرت کا اظہار کیا۔

شیئر: