Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے انڈونیشی صدر کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے انتخابات میں کامیابی پر انڈونیشی صدر کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزاور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے انڈونیشی صدربرابوسوبیانتو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے انڈونیشی صدر کو تہنیتی پیغام روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے انڈونیشی صدر کے لیے نیک جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کامیابی کی امید کی ظاہر کی ہے۔
سعودی قیادت نے دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کی تعریف کرتے  ہوئے مزید وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

شیئر: