Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عسیر میں 37 کلو قات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

’سرحدی فورس نے 37 کلو قات ضبط کرلی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
عسیر ریجن سیکیورٹی فورس نے 37 کلو نشہ آور پودہ ’قات‘ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق کارروائی یمن کے ساتھ سرحدی علاقے میں کی گئی ہے۔
سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ’سرحد کی نگرانی  کرنے والی ٹیم نے منشیات ضبط کرلی ہے‘۔
فورس نے کہا ہے کہ ’سرحدی علاقے کے رہائشی جہاں کہیں بھی مشکوک سرگرمی یا افراد دیکھیں تو فوری طور پر مطلع کریں‘۔
 

شیئر: