Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بیٹری سے چلنے والا ہائبرڈ بحری جہاز جو 40 فیصد کم ایندھن استعمال کرے

برطانیہ کی کمپنی نے بیٹری سے چلنے والا ’لبرٹی‘ نامی ہائبرڈ بحری جہاز متعارف کروایا ہے۔ ہائبرڈ جہاز، روایتی بحری جہازوں کے مقابلے میں 40 فیصد کم ایندھن استعمال کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: