Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مرکز میں گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے، لالو پرساد

پٹنہ۔۔۔۔راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بہارلالو پرساد یادو نے مرکز میں گرینڈ الائنس کے قیام کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ دہلی اتحادی قیادت کا منتظر ہے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنر جی گرینڈ الائنس کیلئے یکجہتی کا اظہار کرچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور دیگر فرقہ پرست قوتوں کو شکست دینے کیلئے متحد ہونا پڑیگا۔

شیئر: