Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

’محمود خان غیر مشروط طور پر پارٹی پی ٹی آئی کے حوالے کر رہے تھے‘

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ترجمان ایڈوکیٹ معظم بٹ نے اردو نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا پلیٹ فارم غیر مشروط طور پر دستیاب تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک اور محمود خان کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کے بعد پرویز خٹک نے استعفیٰ دے دیا جبکہ محمود خان بھی پی ٹی آئی سے اتحاد کے لیے استعفیٰ دینے پر رضامند تھے۔ مزید فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: