Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

رمضان کے آخری عشرے میں عمرہ زائرین کے لیے سحری کا اہتمام کرنے والے پاکستانی دوست

صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں پرنٹنگ پریس کے کاروبار سے وابسطہ تاجر اعجاز شکیل اجمیری گزشتہ دس سالوں سے باقاعدگی سے ماہ رمضان میں اپنے دوستوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جاتے ہیں اور وہاں عبادات کے ساتھ ساتھ آخری عشرے میں زائرین کے لیے سحری کا انتظام  بھی کرتے ہیں۔ دیکھیے ام کلثوم کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: