Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

انڈیا میں دنیا کا سب سے لمبا 123 فٹ کا ڈوسا بنانے کا ریکارڈ

انڈیا کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے لمبا ڈوسا بنا کر ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بنگلورو میں 75 باورچیوں کی ٹیم نے 123.03 فٹ کا ڈوسا تیار کیا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: